Wed Nov 25, 2026

ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. extra 2

extra 2

بحرین:جیل میں مجلس پر اہلکاروں کاقیدیوں پر بدترین تشدد

حکومت کی جانب سے انقلابیوں کو کچلنے کیلئے قتل کی پالیسی میں شدت آگئیمناما (نیوز ڈیسک)بحرین کی سینٹرل جیل کے اہلکاروں نے فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پر مجلس عزا

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں نے پھر سراٹھالیا

فائرنگ سے کیپٹن اور سپاہی شہید، 2اہلکار زخمی،ایک دہشت گرد ہلاکوانا(نیوز ڈیسک) وزیرستان میں دہشت گردوں نے پھر سراٹھالیا، فائرنگ سے کیپٹن اور سپاہی شہید جب کہ دو اہلکار زخمی ہو گئے ، دہشت گردوں

برطانیہ :لیبائی باشندے کی چاقوزنی سے 3 افراد ہلاک، 3 زخمی

کارروائی انفرادی طور پر کی گئی، کسی تنظیم کا ہاتھ نہیں،پولیسلندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ کے علاقے ریڈنگ میں پارک کے اندر لیبائی باشندے کی چاقوزنی سے 3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ، پولیس

دختررسول کی توہین کرنیوالا دائرہ اسلام سے خارج ہے، وزیر مذہبی امور

بی بی فاطمہ ؑکی توہین کرنے والامولوی نہیں جاہل سے بدتر ہےاسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ ان کے نزدیک رسول اکرم کی بیٹی کی توہین کرنے والامولوی

افغان صدر دوحا میں بین الافغان مذاکرات پر متفق

پہلی ملاقات ہوگی، براہ راست مذاکرات کے مقام کا تعین نہیں ہوا،ترجمانکابل ( نیوز ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بین الافغان مذاکرات شروع کرنے کیلئے قطری نمائندے کے ساتھ اتفاق

محمد بن سلمان کے وائرس کا شکار ہونے کی بازگشت

حالت تشویشناک ،بغاوت سے بچنے کیلئے خبر چھپائی جارہی ہےریاض (نیوز ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے منظر سے غائب ہونے پر ا ن کے کوروناوائرس میں مبتلا ہونے کی خبریں گردش کرنے

امریکی مسلمان بھی پولیس اصلاحات کے مطالبے میں شامل

نسل پرستی کی روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں، 95 مسلم تنظیموں کا مطالبہنیویارک(نیوز ڈیسک) امریکی مسلمانوں نے بھی جارج فلائیڈ کے قتل کے بعد چلنے والی تحریک بلیک لائیو میٹر کی مکمل حمایت

فوجی عدالت سے 200دہشت گردوں کی سزائیں کالعدم

مجرموں کو موت، عمر قید یا 14 سے 15 سال قید کی سزائیں سنائی گئی تھیںپشاور (نیوز ڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے فوجی عدالتوں کی طرف سے مختلف الزامات کے تحت سزاوں کے خلاف دائر

فنڈز کا جھگڑا،جرمنی سے 9ہزارامریکی فوجی بلانے کا اعلان

واشنگٹن کے ساتھ تجارتی روابط میں بھی برلن کا رویہ درست نہیں،ٹرمپ کا الزامواشنگٹن (نیوز ڈیسک) صدر ٹرمپ نے مطلوبہ رقم نہ دینے پر جرمنی سے 9500 فوجی واپس بلانے کا اعلان کر دیا ،

پنجاب کی جامعات میں ترجمہ کے ساتھ قرآن پڑھنا لازمی قرار

جامعات میں قرآن مجید ترجمے کےساتھ پڑھے بغیر ڈگری نہیں ملے گی،گورنرلاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب کی جامعات میں ڈگری کے حصول کیلئے قرآن مجید ترجمے کے ساتھ پڑھنے کی شرط لاگو کر دی گئی ،پنجاب