Tue Nov 24, 2026

ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. extra 2

extra 2

گستاخانہ خاکے، میگزین کے دفترپر حملہ کے الزام میں 14افراد کو سزائیں

فرانس میںدفتر کے باہر چاقوزنی کرنیوالے سے تعلق پر مزید 4پاکستانی گرفتارپیرس(نیوز ڈیسک) فرانس کی عدالت نے 2015 میں چارلی ہیبڈو میگزین پر حملے کے 14 سہولت کاروں کو 30 سال تک قید کی سزا

شام میں ترکی کی جارحیت کے خلاف عوام کا احتجاج

ترک فوجیوں نے لاکھوں عوام کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہےدمشق( نیوزڈیسک) شمال مشرقی شام کے شہر الحسکہ کے عوام نے اپنے ملک میں ترکی کی جاری جارحیت اور عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی

یورپ میں مسلمانوں پر نیا وار، مذہبی ذبیحہ پر پابندی جائز قرار

بیلجئم میں مذہبی ذبیحہ پر پابندی کے فیصلے کو مسلمانوں اور یہودیوں نے چیلنج کیا تھابرسلز(نیوزڈیسک) یورپین یونین کی عدالت برائے انصاف نے یورپین ممبر ممالک کی جانب سے مذہبی ذبیحہ پر پابندی کو جائز

کراچی میں دہشت گردی کی دو وارداتیں،4افراد زخمی

جامعہ کراچی میں رینجرز پر حملہ ،کلفٹن میں چینی باشندے کی گاڑی پر بم لگایاگیاکراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں ایک دن میں دہشت گردی کی وارداتیں سامنے آئی ہیں،جامعہ کراچی شیخ زید اسلامک ریسرچ کے

ہم فکر لوگوں کو جمع کر کے انہیںسرگرم کرنے کی ضرورت ہے،علامہ امین شہیدی

 مشخص اہداف کے ساتھ معاشرے کی مثبت طاقتوں کو اپنے حق میں استعمال کیا جائےاسلام آباد(نیوز ڈیسک) امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہے کہ ہمیں ایک ایسے موثر فورم

آذر بائیجان اور آرمینیا میں ایک بار پھر مسلح جھڑپیں شروع

4آذری فوجی ہلاک، کئی زخمی ،دونوں کے ایک دوسرے پر الزاماتلندن(نیوز ڈیسک) آذر بائیجان اور آرمینیا میں ایک بار پھر مسلح جھڑپیں شروع ہوگئیں ، قرہ باغ میں دونوں ممالک کے درمیان تازہ جھڑپوں میں

سعودیہ میں علما اور خطیبوں کی گرفتاریاں اور برطرفیاں

34شیعہ علما ونوجوان گرفتار،اخوان سے تعلق پر 100علما وخطیب برطرفریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں سیکورٹی فورسز نے الشرقیہ صوبے کے شہر قطیف میں شیعہ مسلمانوں اور علما کی گرفتاریاں تیز کردی ہیں ، فورسز

ترکی شام میں اپنے فوجی اڈے خالی کرنے پر مجبور

فوجی اڈے مکمل طور سے شامی فوج کے محاصرے میں آگئے دمشق(نیوز ڈیسک)شامی فوج کے محاصرے میں آنے کے بعد ترکی اپنے فوجی اڈے خالی کرنے پر مجبور ہو گیا ،خان طومان، الراشیدین اور الصرمان سے

کوہاٹ: دہشت گردوں کی فائرنگ،سی ٹی ڈی اہلکار شہید

اقلیم حسین کو حسن خیل کچئی میں نشانہ بنایا گیا، واقعہ فرقہ وارانہ نسل کشی ہےکوہاٹ (نیوز ڈیسک) کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے اہلکار اقلیم حسین شہیدہوگئے ، اقلیم

رفیق الحریری کے قتل کے الزام میں حزب اللہ کے رکن کوعمرقید

اقوام متحدہ کے ٹربیونل نے سلیم عیاش کے بین الاقوامی وارنٹ جاری کردئے نیویارک(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کے حمایت یافتہ ٹریبونل نے حزب اللہ کے رکن سلیم عیاش کواس کی غیرموجودگی میں لبنان کے سابق وزیر اعظم