Tue Nov 24, 2026

ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. extra 2

extra 2

قطر سے تعلقات ،عرب ممالک میں اختلافات برقرار

 وزرائے خارجہ کے اجلاس میں تعلقات کی بحالی پر اتفاق نہ ہوسکاابوظبی(نیوز ڈیسک)عرب وزرائے خارجہ کے اجلاس میں قطر کے ساتھ تعلقات کی بحالی پر اتفاق نہ ہوسکا، عرب وزرائے خارجہ کا ورچوئل اجلاس ہوا

صومالیہ سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی تیاریاں

مریکی جنگی بیڑا اپنے فوجی انخلا کیلئے صومالیہ کے قریب لنگرانداز ہو گیاواشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی جنگی بیڑا اپنے فوجیوں کے انخلا کیلئے ا صومالیہ کے ساحل کے قریب لنگرانداز ہو گیا ،امریکی بیڑا صومالیہ میں

شیخ ابراہیم زکزکی کی غیرقانونی گرفتاری کیخلاف احتجاج

 ابوجا کے علاقے ویس میں سیکڑوں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئےابوجا (نیوز ڈیسک)نائیجریا میں آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی غیرقانونی گرفتاری کو پانچ سال مکمل ہونے پر احتجاج کا سلسلہ جاری

جامعہ المصطفی پر پابندی، امریکا دشمنی کی انتہا کو پہنچ چکا ہے، علا مہ سبطین سبزواری

 اسلامی قوتوں کے ہاتھوں مسلسل شکست کے بعد امریکا پاگل پن کا شکار ہوگیالاہور ( پ ر ) شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے جامعة المصطفی العالمیہ پر امریکی

شہید باقر النمر کا بیٹا حسین بھی جبری لاپتہ کردیا گیا

 امین باقر النمر سمیت ان کے خاندان کے کئی افراد کو گرفتارکئے جا چکے ہیںعوامیہ (نیوز ڈیسک) سعودی اہلکاروں نے شہید آیت اللہ باقرالنمر کے بیٹے حسین نمر کو انکے گھر سے اغوا کر لیا

صارفیت نے کرسمس کو ہی چرا لیا ہے،پوپ فرانسس

 کرسمس پراپنے لیے خریداری سے بہتر ہے ضرورت مندوں کو دیںویٹی کن (نیوز ڈیسک) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ صارفیت نے کرسمس کو اغوا کرلیا ہے، چیزوں کی خریداری

فضل الرحمان نے سارے علما کو جھوٹ پر لگا دیا،مولانا شیرانی

مولانا خود ایک سلیکٹڈ ہیں،جہاد کے نام پر فساد کے شروع سے ہی مخالف ہیں کوئٹہ(نیوز ڈیسک) جے یو آئی کے مرکزی رہنما اور اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی اپنی ہی

پنجاب کے بلدیاتی انتخابات ایم ڈبلیو ایم کا بھرپورشرکت کا اعلان

سیاسی کونسل کے اجلاس میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق سیاسی حکمت عملی مرتبلاہور (نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین نے پنجاب میں مجوزہ بلدیاتی انتخابات سے متعلق سیاسی حکمت عملی مرتب کر لی ، مجلس وحدت

مقبوضہ کشمیر میں شیعہ وقف بورڈ کی تشکیل کیخلاف احتجاج

اسلامی موقوفات غیر مسلم حکومت کی تحویل میں نہیں دئے جاسکتے،ائمہ جماعتسری نگر(نیوز ڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر میں زبردستی شیعہ وقف بورڈ تشکیل دینے کے حکومتی منصوبے کے خلاف شدید رد عمل سامنے آگیا،

ٹرمپ بہت جلد سیاسی میدان سے محو ہو جائیں گے،قریبی ساتھی

 20 جنوری کو ٹرمپ کی حکومت اور سیاسی زندگی کا بھی اختتام ہوجائے گاواشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر کے سابق مشیر اور قریبی ساتھی جان بولٹن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ بہت جلد سیاسی میدان