Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. extra 2

extra 2

    طالبان لڑائی سے اقتدار حاصل کرنیکی ذہنیت رکھتے ہیں،حکومت

     طالبان ابھی تک جنگ بندی پر تیار نہیں،خطرناک ذہنیت سے خبردار رہنا ہوگاکابل ( نیوز ڈیسک )طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے والے افغان حکومتی وفد میں شامل ایک رکن نے کہا ہے طالبان کی اکثریت

    ختم نبوت کے منکر مسلمان نہیں تو سرغنہ خلیفہ کیسے ؟، علامہ سبطین سبزواری

    قادیانی منکرین ختم نبوت اوردشمن اہل بیت ؑہیں ، ختم نبوت اسلام کا بنیادی عقیدہ ہےلاہور ( پ ر ) شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے قادیانی سرغنہ مرزا

    قرآن ہر مصیبت ، بیماری کا علاج اور برکت و نجات کا ذریعہ ہے،حافظ ریاض نجفی

    موت معاشرہ میں آ بادی کا توازن برقرار رکھتی ہے، خطبہ جمعہلاہور (پ ر ) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ ہر دور کی طرح آ

    فضل الرحمن اسلام نہیں ، مال کی سیاست کرتے ہیں،پیر معصوم نقوی

    عوام نے پی ڈی ایم اورمولانا کی فسادی سیاست کو مسترد کر دیالاہور( پ ر ) جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ قائد اہل سنت پیر سید محمد معصوم حسین نقوی نے کہا ہے کہ مولانا

    مناما :جمعیت الوفاق کے سربراہ کی گرفتار کے خلاف مظاہرے

     مظاہرین نے شیخ علی سلمان کی جلد از جلد رہائی کا مطالبہ کیامناما (نیوز ڈیسک) بحرین کے عوام نے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کی گرفتاری کو6 سال پورے ہونے پر آل خلیفہ

    امریکا سعودیہ کو 290 ارب کے اسمارٹ بم فروخت کرے گا

    سعودی عرب کی مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت میں بہتری آئے گی ،پینٹاگونواشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ نے 290 ارب مالیت کے معاہدے میں 3 ہزار گائیڈڈ ہتھیاروں کی سعودی عرب کو

    مغرب میں کورونا کا قہر شدید ہوگیا، نئی قسم بھی پھیل گئی

     اموات اور کیسز کی شرح میں بے تحاشا اضافہ، اسپتالوں میں جگہ ختم لندن (نیوز ڈیسک) کورونا ویکیسن پر اجارہ داری کے باوجود کرسمس کے بعد مغربی دنیا میں کورونا کا قہر شدت اختیار کرگیا جبکہ

    سعودی عرب :خاتون رضاکار کو 5سال قید کی سزا

    ڈھائی سال سے گرفتار لجین نے ڈرائیونگ کے حق کا مطالبہ کیا تھاجدہ (نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں خواتین کے لئے ڈرائیونگ کے حق کا مطالبہ کرنے والی خاتون رضاکار کو انسداد دہشت گردی قانون کے

    جنرل قاسم سلیمانی تجربہ کار اور دور اندیش کمانڈرتھے، حزب اللہ

     وہ منصوبہ بندی سے آپریشن شروع کرکے اس میں کامیابی حاصل کرتےبیروت (نیوز ڈیسک) حزب اللہ کے نائب سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے جنرل قاسم سلیمانی کو مزاحمتی محاذ اور عالم اسلام کا شہید

    شکست نے ٹرمپ کو نفسیاتی بنادیا، اداروں کو دھمکیاں

    کسی نے ساتھ نہیں دیا، 6جنوری کو واشنگٹن میں سب کو دیکھ لوں گا،ٹرمپواشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ نے دھاندلی کے الزامات میں ساتھ نہ دینے پر سپریم کورٹ کے بعدمحکمہ داخلہ ،ایف بی