Tue Nov 24, 2026

ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. extra 2

extra 2

سعودی عرب میں ایک اور مسجد شہید، عالم دین گرفتار

العوامیہ میں شہید باقر النمر سے منسوب مسجد حسین(ع) پر بلڈوزر چلادیا گیاالعوامیہ (نیوز ڈیسک) سعودی حکام نے ایک اور شیعہ مسجد کو شہید اورعالم دین کو گرفتار کرلیا،انتظامیہ کے حکم پر صوبہ قطیف کے

مساجدپر حملے انٹیلی جنس ناکامی،کیوی وزیراعظم کی معذرت

 نیوزی لینڈ حکام حملوں کو روکنے کیلئے تیار نہیں تھے،انکوائری رپورٹ میں انکشاف ویلینگٹن( نیوزڈیسک) نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے مساجد پر حملوں میں انٹیلی جنس ناکامی تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگ لی

علامہ صفدر نجفی نے عوام کی دینی فکرکیلئے دن رات کام کیا،علامہ ساجد نقوی

 مرحومین کی ملی و دینی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گیراولپنڈی (نیوز ڈیسک) شیعہ علما کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ علامہ سید صفدر حسین نجفی نے عوام

روہنگیا پناہ گزین زبردستی دورافتادہ ’غیر محفوظ ‘ جزیرے پر منتقل

طوفان اور شدید بارشوں سے پورا جزیرہ سیلاب کی لپیٹ میں آسکتا ہے،انسانی حقوق تنظیمیںڈھاکا(نیوز ڈیسک) انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطالبہ کے باوجود بنگلہ دیش نے ایک لاکھ روہنگیا مسلمانوں کو دور افتادہ جزیرے

مذہبی تنظیموں کے مسلح جتھوں کیخلاف کارروائی کا حکم

سیکورٹی اداروں جیسی وردیاں رکھنے والے جتھے بنانا غیرقانونی ہے،وزارت داخلہاسلام آباد(نیوزڈیسک) وزارت داخلہ نے سیکورٹی اداروں جیسی وردیاں رکھنے والے مذہبی تنظیموں کے مسلح جتھوں کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا،وزارت داخلہ کا کہنا

فرانس، عوام پھر حکومت کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے

متنازع سیکیورٹی پالیسی پر احتجاج، دکانیں اور گاڑیوں کو آگ لگادیپیرس(نیوزڈیسک ) فرانس میں پولیس کے پرتشدد اقدامات اور صدر میکرون کی سیکیورٹی پالیسی کے خلاف پیرس کے عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل

وائٹ ہاوَس سے نکلنے کے بعد ٹرمپ کی جگہ جیل ہے،بھتیجی

ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاوَس سے نکلنے کے بعد مقدمہ چلایا جانا چاہیےواشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی نے انھیں مجرم، بے رحم اور غدار بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ ہاوَس سے نکلنے

اتحاد بین المسلمین کیلئے علما کا کردار فراموش نہیں کیا جاسکتا،گورنر پنجاب

اتحاد امت کیلئے مل جل کر کام کرنا ہوگا، علامہ صفدر نجفی ، علامہ نیاز کیلئے تعزیتی تقریب سے خطابلاہور (نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان میں اتحاد بین

بحرین:8سیاسی مخالفین کی قید کی سزاوں کی توثیق

ا ے ٹی ایم مشین اور گیس پائپ لائن کو اڑانے کے الزامات مناما(نیوزڈیسک) بحرین میں نام نہاد عدالت نے 8سیاسی مخالفین کو عمر قید سے لیکر3سال تک قید کی سزاو ¿ں کی توثیق کردی ،

قرآن نے بار بارکہا عالم اور جاہل برابرنہیں،علامہ ریاض نجفی

زندگی کی فرصت غنیمت ہے، جسے آخرت سنوارنے کیلئے استعمال کرنا چاہیےلاہور (نیوز ڈیسک) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ قران نے بار بار تکرار کی