Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. extra 2

extra 2

    پاکستان کا امارات سے ویزہ مسائل حل کرنے پر زور

    شاہ محمود قریشی کی اماراتی وزیر سے ملاقات،تعاون کے فروغ پر اتفاق نائیجر(نیوزڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے نائیجر میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر امارات کی بین الاقوامی تعاون کے امور

    امام بارگاہ کی تعمیر میں رکاوٹ ڈالنے پر ڈی پی او میانوالی طلب

     عدالت ڈی پی او میانوالی کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائے،درخواست گذارلاہور(نیوز ڈیسک) امام بارگاہ کی تعمیر میں رکاوٹ ڈالنے پر ڈی پی او میانو ا لی کولاہور ہائیکورٹ نے طلب کرلیا،لاہور ہائیکورٹ

    ٹرمپ نے گھٹنے ٹیک دئے،انتقال اقتدار پر تیار

    صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف اقدامات کا عزمواشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گھٹنے ٹیکتے ہوئے نو منتخب صدرجوبائیڈن کو اختیارات منتقلی کی بالآخر منظوری دیدی، لیکن امریکا کے صدارتی انتخابات میں

    کراچی : جبری گمشدگیوں کیخلاف علامتی بھوک ہڑتال

    تمام افراد بازیاب ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ، ایکشن کمیٹی کراچی(نیوز ڈیسک) لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کے زیر اہتمام نمائش چورنگی پر علامتی

    سرگودھا میں شیعہ مسجد کو راتوں رات تبا ہ کردیا گیا

    واقعہ کا مقدمہ درج، پولیس نے تکفیری دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا سرگودھا (نیوز ڈیسک) سرگودھا کے ساتھ موضع سنگورا میں تکفیری دہشت گردوں نے رات کے اندھیرے میں حملہ کرکے شیعہ مسجدکو تباہ کردیا،دہشت گردوں

    ایم ڈبلیو ایم کو گلگت بلتستان اسمبلی میں مزید دو نشستیں مل گئیں

    امام جمعہ علامہ شیخ اکبر علی رجائی اور کنیز فاطمہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کامیابگلگت (نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی کامیاب سیاسی حکمت عملی کی بدولت گلگت بلتستان میں ا یک

    ڈھائی ماہ میں ساڑھے 6 لاکھ افراد نے عمرہ کرلیا

    عمرہ کی ادائیگی پر عارضی پابندی تین مراحل میں اٹھائی گئی تھیمکہ (نیوز ڈیسک) ڈھائی ماہ میں 6 لاکھ 54 ہزار سے زائد افراد نے عمرہ ادا کیا ہے جبکہ 16 لاکھ افراد نے حرم

    سعودیہ : انتہا پسندی سے پاک کرنے کیلئے نصاب پر نظر ثانی

     مملکت میں ہائبرڈ تعلیم کے لیے مختلف ماڈل زیرغور ہیں ،سعودی وزیر تعلیمریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب وزیر تعلیم حمد آل الشیخ نے کہا ہے کہ مملکت میں ہائبرڈ تعلیم کے لیے مختلف ماڈل زیرغور ہیں۔ اس

    لبنان کا حزب اللہ پر امریکی دباوَ تسلیم کرنے سے انکار

    حکومت اور عوام حزب اللہ کی خدمات کو نظر انداز نہیں کر سکتے،وزیرخارجہبیروت (نیوز ڈیسک) لبنان کے وزیر خارجہ شربل وہبہ نے حزب اللہ کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ لبنانی حکومت اور

    اسلام میںدینی بھائےوں سے ملاقات اور محبت کی بہت تاکید ہے، حافظ ریاض نجفی

    اللہ نے انسان کو کائنات کو مسخّر کرنے کی صلاحیتوں سے بھی نوازا ہے، خطبہ جمعہلاہور ( پ ر ) وفا ق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا