Tue Nov 24, 2026

ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. extra 2

extra 2

شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں کا ان کی رہائی کیلئے مظاہرہ

ریلی کے شرکا اپنے ہاتھوں میں شیخ زکزکی کی تصاویراٹھائے ہوئے تھےابوجا (نیوز ڈیسک)نائیجریا کی نام نہاد عدالت میں پیشی کے موقع پر شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں نے ان کی رہائی کیلئے مظاہرہ کیا،

قائد شہید کے دیرینہ رفیق جنرل(ر)سید تصور حسین کا انتقال

مرحوم کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ آبائی علاقے مدینہ سیداں گجرات میں سپردلحد کردیا گیاگجرات (نیوز ڈیسک) شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کے عظیم رفیق اور انقلاب اسلامی کے بانی حضرت امام خمینی

ناموس رسالت پر آنچ کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے،ڈاکٹر عارف علوی

مغرب کوجذبات سے آگاہ کرنے کیلئے بات چیت کی راہ اپنانی ہوگیلاہور(نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ حضور اکرم کا اسوہ حسنہ اور سیرت طیبہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے،

صدارت کے بعد استثنا ختم، ٹرمپ پر مقدمات کی تلوار لٹکنے لگی

جنسی ہراسانی،ٹیکس فراڈ اور کاروبار ہتھیانے کے مقدمات کا سامنا کرنا ہوگا واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو صدارت چھوڑتے ہی رشوت دینے، جنسی ہراسانی، ٹرمپ آرگنائزیشن کے ٹیکس، بینک اورریئل اسٹیٹ فراڈ کے مقدمات کاسامنا

وائٹ ہاوَس میں انتشار،امریکا بکھر چکا ہے ،اوباما کا اعتراف

جمہوریت بحران کے دھانے پر ہے،چین اور روس سے تعلقات خراب ہونگےواشنگٹن (نیوز ڈیسک) سابق امریکی صدر بارک اوباما نے تسلیم کیا ہے کہ امریکی جمہوریت اس وقت بحران کے دھانے پر ہے، الیکشن کے

سعودیہ،شیعہ آبادی پر چڑھائی ،مزید دو علما گرفتار

اربعین مارچ کی تصاویر بنانے پر 8افراد کیخلاف کارروائی کا اعلانقطیف (نیوز ڈیسک) سعودی سکیورٹی اہلکاروں نے مشرقی سعودی عرب میں شیعہ اکثریتی صوبے قطیف کے شہر العوامیہ پردھاوا بول کر دو شیعہ علماکو گرفتار

یزیدیت اور خارجی کے خلاف علمائے اہل سنت کو متحد ہونے کی دعوت

 علماءاہلسنت نے اخلاق، علم اور محبت کے کلچر کو پروان چڑھایا ہے ، ریاض حسین شاہلاہور (نیوز ڈیسک) ادارہ تعلیمات اسلامی اور جماعت اہلسنت پاکستان کے سربراہ علامہ سید ریاض حسین شاہ نے خارجیت اور

جی – بی میں تحریک انصاف سے مل کر حکومت بنائیں گے،علامہ راجہ ناصر

خطے کو آئینی صوبہ قرار دے کر صوبائی اختیارات تفویض کرنا ہماری اولین ترجیح ہےگلگت (نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے گلگت بلتستان میں شفاف

جی 20گروپ نے غریب ممالک کا قرضہ موخرکردیا

 سروسز کے سلسلے میں کارروائی قرضہ لینے والے ملک کی درخواست پر ہوگیریاض(نیوز ڈیسک) جی 20 ممالک کے وزرائے خزانہ نے غریب ملکوں پر قرض سروسز کی ادائیگی 2021 تک موخرکرنے پر اتفاق کر لیا

شامی تارکین سے متعلق امریکی رویہ دہرا ہے ،روس

 پناہ گزینوں کی واپسی عالمی برادری کے تعاون کے بغیر ممکن نہیںماسکو(نیوزڈیسک) روس نے کہا ہے کہ شامی پناہ گزینوں کی واپسی عالمی برادری کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں ، روس کے وزیر خارجہ