Tue Nov 24, 2026

ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. extra 2

extra 2

آخری لاپتہ فرد کی بازیابی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،علامہ ناصر عباس جعفری

 علامہ سے لاپتہ افراد کے اہل خانہ کی ملاقات،تعاون کی یقین دہانیکراچی(نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے واضح کیا ہے کہ ہم آخری شیعہ مسنگ پرسن کی

امریکا کا صومالیہ میں بھی فوج کی تعدادکم کرنے کا اعلان

 صومالیہ میں کم تعداد میں فوج کی تعیناتی سے اخراجات میں کمی ہو گی،امریکی جنرلواشنگٹن (نیوز ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ نے صومالیہ میں تعینات فوج واپس بلانے کا اعلان کردیا، پینٹاگون کا کہنا ہے کہ صومالیہ

طالبان کیساتھ امن مذاکرات حساس ہیں،افغان صدر

مذاکرات کا عمل پہلے مرحلے سے گزر کر دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہےکابل (نیوز ڈیسک) افغان صدراشرف غنی نے طالبان کے ساتھ جاری امن مذاکرات کو حساس اور اہم قراردے دیا ، اعلی

انجنئیر سید حسین موسوی اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے چیئرمین منتخب

 سید خادم رضوی مرکزی صدر اصغریہ تحریک اور حسن علی سجادی اے ایس او کے مرکزی صدر منتخبحیدرآباد (نیوز ڈیسک) اصغریہ کے سالانہ انتخابات میں مفکر اسلام انجنئیر سید حسین موسوی اصغریہ علم و عمل

جنسی جرائم پرطویل قید اور مرد کو ناکارہ بنانے کی سزا غیر اسلامی ہے، حافظ ریاض نجفی

 حکومت مجوزہ آرڈیننس میں تجویز کردہ سزائیںقرآنی حکم کے مطابق کرے ، خطبہ جمعہلاہور (پ ر )وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدرآیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ جنسی جرائم پرطویل

نائیجیریا میں شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

جیل میں قید زکزاکی کی جسمانی حالت تشویش ناک ہوچکی ہے، مظاہرینابوجا(نیوز ڈیسک) نائیجیریا کے عوام نے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور

سائنسدانوں کا قتل بین الاقوامی جرم ہے، ساجد نقوی

ایسے قبیح فعل کے مرتکب مجرم کسی رعایت کے مستحق نہیں ہوتےلاہور(نیوز ڈیسک)شیعہ علما کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ انسانی فطرت کا تقاضا

گلگت :ایم ڈبلیو ایم کو ایک وزیراور ایک معاون خصوصی کا عہدہ ملا

مجلس وحدت مسلمین کی کامیاب سیاسی حکمت عملی کے ثمرات ملنے لگےگلگت (نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین کی گلگت بلتستان کیلئے کامیاب سیاسی حکمت عملی کے ثمرات ملنے لگے ہیں ،ایم ڈبلیوایم گلگت بلتستان ترجمان

گلگت بلتستان میں مشاورت سے معاملات چلانے کا عزم

ایم ڈبلیو ایم کے رہنماو ¿ں کی جی بی کے وزیراعلیٰ اور گورنر سے ملاقاتیںگلگت (نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان بیرسٹر خالد خورشید کو مبارک باد پیش کرنے کیلئے مجلس وحدت مسلمین کے وفد

امام بارگاہ فضل شاہ کے متولی سید ظفر عباس شاہ سپرد لحد

 شمالی وزیرستان میں نیسپاک کے ملازمین پر حملے میں ظفر شاہ بھی شہید ہوئے تھےڈیرہ اسماعیل خان (نیوز ڈیسک) نیشنل انجینئرنگ سروس کے ملازم اور امام بارگاہ فضل شاہ کے متولی سید ظفر عباس شاہ