مزید 30 فلسطینیوں کی مسخ شدہ لاشیں واپس، تعداد 195 ہوگئی
تل ابیب : اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے تحت مزید 30 فلسطینیوں کی لاشیں غزہ کی وزارتِ صحت کے حوالے کردیں ۔جن میں سے کئی لاشوں پر تشدد کے واضح نشانات پائے گئے ہیں۔
لاہور: بزرگ عالم دین اور حافظ بشیر حسین نجفی کے برادرِ اور خطیبِ اہلبیت علامہ امجد علی عابدی کے والدِ محترم حجتہ الاسلام علامہ نذیر حسین مرحوم کی نمازِ جنازہ لاہور میں ادا کر دی