عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر خاموشی توڑے، وزیراعظم
اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے۔ عالمی برادری مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم پرخاموشی توڑے۔ چینی میڈیا کو انٹرویو میں عمران


































