ویانا مذاکرات میں پیشرفت سے صیہونی ریاست پریشان

  Click to listen highlighted text! تل ابیب : ویانا مذاکرات کی ایران کے حق میں پیشرفت کی خبروں نے صیہونی ریاست کی نیندیں اڑادی ہیں۔ صیہونی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے دہائی دی ہے کہ ویانا میں غلط ہورہا ہے اسرائیل جوہری معاہدے سے متعلق کسی بھی صورتحال میں عمل کی آزادی کو برقرار رکھے گا۔ اگر ایران اور بڑی عالمی طاقتوں کے درمیان کوئی نیا معاہدہ ہوتا ہے تو اسرائیل اس کا پابند نہیں ہوگا اور ہم ایران کیخلاف کارروائی کیلئے آزاد ہوں گے۔ ہم ایران کو کمزور کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے اسرائیل کو ایران کے ساتھ مسلسل حالت جنگ میں قرار دیتے ہوئے کہا کہ لبنان، غزہ اور شام میں آکٹوپس اسرائیل کا گھیراؤ کر رہا ہے۔

تل ابیب : ویانا مذاکرات کی ایران کے حق میں پیشرفت کی خبروں نے صیہونی ریاست کی نیندیں اڑادی ہیں۔ صیہونی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے دہائی دی ہے کہ ویانا میں غلط ہورہا ہے اسرائیل جوہری معاہدے سے متعلق کسی بھی صورتحال میں عمل کی آزادی کو برقرار رکھے گا۔ اگر ایران اور بڑی عالمی طاقتوں کے درمیان کوئی نیا معاہدہ ہوتا ہے تو اسرائیل اس کا پابند نہیں ہوگا اور ہم ایران کیخلاف کارروائی کیلئے آزاد ہوں گے۔ ہم ایران کو کمزور کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے اسرائیل کو ایران کے ساتھ مسلسل حالت جنگ میں قرار دیتے ہوئے کہا کہ لبنان، غزہ اور شام میں آکٹوپس اسرائیل کا گھیراؤ کر رہا ہے۔