عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر خاموشی توڑے، وزیراعظم

  Click to listen highlighted text! اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے۔ عالمی برادری مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم پرخاموشی توڑے۔ چینی میڈیا کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ اس وقت افغانستان میں کوئی جنگ نہیں ہورہی۔عالمی برادری کو افغان عوام کے بارے میں سوچنا چاہیے۔ دنیا کو سوچنا ہوگا افغانستان نے40 سال مشکلیں جھیلیں۔ افغانستان کے 4 کروڑ لوگوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین نے40 سال میں70 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالا۔ہمیں بھی کسی طریقے سے لوگوں کو غربت سے نکالنا ہے۔ سی پیک پاکستان اور چین کوقریب لایا۔ چین نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا۔ چین نے بڑے شہر تعمیر کیے،ہمیں سیکھنا ہوگا۔

اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے۔ عالمی برادری مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم پرخاموشی توڑے۔ چینی میڈیا کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ اس وقت افغانستان میں کوئی جنگ نہیں ہورہی۔عالمی برادری کو افغان عوام کے بارے میں سوچنا چاہیے۔ دنیا کو سوچنا ہوگا افغانستان نے40 سال مشکلیں جھیلیں۔ افغانستان کے 4 کروڑ لوگوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین نے40 سال میں70 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالا۔ہمیں بھی کسی طریقے سے لوگوں کو غربت سے نکالنا ہے۔ سی پیک پاکستان اور چین کوقریب لایا۔ چین نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا۔ چین نے بڑے شہر تعمیر کیے،ہمیں سیکھنا ہوگا۔