گلگت بلتستان کو آئینی صوبہ بنانے کے بل کا ڈرافٹ تیار کرلیا، وزیراعلیٰ بیرسٹر خالد خورشید
اسلام آباد : وزیراعلیٰ گلگت بلتستان بیرسٹر خالد خورشید نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کا آئینی پیکیج حتمی مراحل میں ہے ، گلگت کو آئینی صوبہ بنانے کے بل کا ڈرافٹ تیار کرلیا ،


































