شام جنگ میں ایک لاکھ 30 ہزار افراد کی گمشدگی کی تحقیقات کیلئے آزاد ادارہ قائم کرنیکی منظوری
نیویارک : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے شام جنگ کے دوران ایک لاکھ تیس ہزار افراد کی گمشدگی کے تعین کیلئے آزاد ادارہ قائم کرنے کی منظوری دیدی۔ جنرل اسمبلی میں لکسمبرگ کی زیرقیادت


































