شنگھائی تعاون تنظیم کا امن، تجارت، معیشت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
نئی دہلی: شنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان نے سلامتی، تجارت، معیشت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ ہندوستان میں جاری شنگھائی تعاون تنظیم کے ورچوئل سربراہی اجلاس کا اعلامیہ


































