ہندوستان کو جدید فوجی ٹیکنالوجی کی فراہمی سے خطے میں عدم استحکام بڑھے گا، دفتر خارجہ
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے امریکا کی جانب سے ہندوستان کو جدید فوجی ٹیکنالوجیز کی فراہمی کے منصوبوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے خطے میں عدم توازن بڑھے


































