اسرائیلی حملے میں 27 مزید فلسطینی شہید، المواصی کیمپ پر حملے میں 2 ہزار پاؤنڈ وزنی امریکی بموں کا استعمال
غزہ: اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے المواصی کیمپ پر وحشیانہ حملہ کیا گیا۔ غزہ سے عرب میڈیا کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے المواصی کیمپ پر حملے میں امریکی بم استعمال


































