صیہونی فوج نے قیامت برپا کردی، جبالیہ میں وحشیانہ حملہ 150 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی
غزہ : صیہونی فوج نے غزہ میں قیامت برپا کردی۔ تین ہفتوں سے محصور جبالیہ میں وحشیانہ حملہ کرکے ڈیڑھ سو سے زائد فلسطینیوں کو شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے جبالیہ میں


































