دی ہیگ : بین الاقوامی فوجداری عدالت نے نتین یاہو کے وارنٹ جاری کرنے کی درخواست کرنے والے اپنے پراسیکیوٹر کیخلاف تحققیات کرانے کا اعلان کیا ہے۔ انٹرنیشنل کرمنل کورٹ آئی سی سی کی اسمبلی
تل ابیب : اسرائیل کے انتہا پسند وزیر خزانہ بذالیل اسموٹریچ نے مغربی کنارے کے الحاق کی تیاری کا حکم دے دیا۔ صیہونی وزیرخزانہ اسموٹریچ نے کہا کہ اسرائیلی ریاست کا اقتدار اعلیٰ مقبوضہ مغربی
غزہ :غزہ میں صیہونی فوج نے آج بھی وحشیانہ حملے جاری رکھے۔ بمباری اور گولہ باری سے چونتیس فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج نے محفوظ علاقہ قرار دئے گئے المواصی کے ایک
ایمسٹرڈیم: نیدر لینڈ کا دارالحکومت ایمسٹرڈیم گذشتہ ہفتے فلسطینی اور اسرائیلی حامیوں میں تصادم کے بعد ایک بار پھر ہنگاموں کی لپیٹ میں آگیا۔ بدامنی کا تازہ واقعہ مغربی ایمسٹرڈیم کے فورٹی فائیو فورٹی اسکوائر
غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ جنوبی لبنان میں بھی جھڑپوں میں 2 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں 11 جبکہ جنوبی لبنان
نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے سلامتی کونسل میں مساوی اور جوابدہ اصلاحات کا مطالبہ کر دیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر
ریاض: اسلامی سربراہان نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ ریاض اجلاس کے جاری اعلامیہ میں اسرائیل کو اپنی جارحانہ پالیسیوں کو روکنے کے لئے مجبور کرنے کا
غزہ : صیہونی فوج نے شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر ایک اور وحشیانہ حملہ کیا ہے جس میں ایک ہی خاندان کے چھتیس افراد شہید ہو گئے۔ فلسطینی مرکز برائے انسانی حقوق
جنیوا : عالمی اداروں نے غزہ میں جلد ہی شدید قحط پھیلنے کا خطرہ ظاہر کردیا۔ گلوبل فوڈ سیکیورٹی کے ماہرین نے انتباہ کیا ہے کہ غزہ جہاں اسرائیلی محاصرہ مسلسل جاری ہے اور جنگ
تہران : سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی نے اتوار کے روز تہران میں ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات