پاراچنار : خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں مرکزی شاہراہ سمیت آمدورفت کے تمام راستوں کی بندش کو چھیاسٹھ روز گذر گئے۔ پانچ لاکھ سے زیادہ کی آبادی دو ماہ سے محاصرے میں ہے لیکن اب
راولپنڈی: ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی سینیئر نائب صدر علامہ سید ساجد علی نقوی سے اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل و مرکزی نائب صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن
لندن: برطانیہ کی ایک تنظیم ائروارز نے گذشتہ سال اکتوبر سے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو حالیہ تاریخ کا سب سے زیادہ تباہ کن اور مہلک تنازعہ قرار دیا ہے۔غزہ میں جاری
غزہ : صیہونی فوج نے غزہ میں فضائی حملے کرکے ایک صحافی سمیت مزید پچیس فلسطینیوں کو شہید اور درجنوں کو زخمی کردیا۔اسرائیلی جنگی طیاروں نے دیرالبلاح میں بلدیہ کے مرکزی دفتر کو نشانہ بنایا
غزہ : حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے فوجی ترجمان ابو عبیدہ کہا ہے کہ صیہونی فوج جان بوجھ کر اور بار بار ایک ایسے مقام کو نشانہ بنا رہی ہے جہاں ممکنہ طور
بیروت : حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ شام کو خطرناک توسیع پسند دشمن کا سامنا ہے۔ مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں میں بفر زون پر اسرائیلی قبضے اس کا ثبوت
دمشق: بلے تھیلے سے باہر آگئی، شام کے تکفیری گروپ ھیت تحریر السلام کے سربراہ احمدالشارع المعروف ابو محمد الجولانی نے کہا ہے کہ شام کی نئی انتظامیہ کا اسرائیل سے مقابلہ کرنے کا کوئی
جنیوا: اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا نے کہاہے کہ اس کی کارروائیوں کو روکنے کا مقصد فلسطینی پناہ گزینوں سے ان کی واپسی کے حق کو چھیننا ہے۔ ایجنسی کے سربراہ فلپ لازارینی نے
غزہ : صیہونی فوج کے غزہ سٹی پر فضائی حملے میں چار فلسطینی شہید اور 17 زخمی ہوگئے۔اسرائیلی ڈرونز نے شمالی غزہ میں خوراک کے لئے جمع فلسطینیوں پر فائرنگ کردی جس سے ایک معذور
انقرہ : ترکیہ نے شام میں اپنی مرضی کی حکومت آتے ہی دمشق میں سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کردیا۔ ترک وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہےکہ ہم دہشت گردی سے پاک شام دیکھنا