فلسطین فلسطینیوں کا ہے، اسرائیلی قبضہ کے 77 سال مکمل ہونے پر یوم نکبہ
رام اللہ : فلسطین اور دنیا بھر میں مقیم فلسطینیوں نے 77 سالہ صیہونی قبضے کے خلاف یوم النکبہ منایا۔ رواں سال یوم النکبہ کا عنوان تھا "ہم نہیں جائیں گے۔ فلسطین فلسطینیوں کا ہے"۔
دوحہ : قطری وزیرِ اعظم محمد بن عبداللّٰہ رحمٰن بن جاسم الثانی نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے حالیہ حملوں سے واضح ہوتا ہے کہ وہ جنگ بندی میں سنجیدہ نہیں ہے۔ سی