نیویارک: اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہےکہ غزہ میں اسرائیلی ناکا بندی سے بچوں کو بھوک اور غذائی قلت کی تباہ کن سطح کا سامنا ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے ایک نیوز
غزہ : صیہونی فوج نے امداد کے منتظر چونتیس افراد سمیت ایک سو نو فلسطینی شہید کردئے۔ جبکہ اسرائیل کی پیدا کردہ غذائی قلت سے مزید دس فلسطینی جان کی بازی ہارگئے۔ اسرائیلی جنگی طیاروں
دوحہ: حماس نے اسرائیل سے جنگ بندی تجاویز پر رضا مندی ظاہر کردی جبکہ اسرائیل نے کہا ہے کہ وہ تجاویز کا جائزہ لےرہاہے۔ حماس نے اپنے ٹیلیگرام چینل پر ایک بیان میں کہا کہ
نیویارک : اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے غزہ میں تیزی سے بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال سے خبردار کرتے ہوئے اسے بڑے پیمانے پر تباہی اور فاقہ کشی کا ایک ہولناک شو قرار دیا
جنیوا : سو سے زائد امدادی تنظیموں نے غزہ کی تمام کراسنگ کھولنے اور اسرائیلی محاصرہ ختم کرنے کے لیے فوری کارروائی کی اپیل کردی۔ ایک مشترکہ بیان میں امدادی تنظیموں نے کہا کہ امدادی
تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہاہےکہ ایران کا جوہری پروگرام ختم ہونے کا دعویٰ ایک واہمہ ہے۔ ایران کی جوہری صلاحیت تنصیبات میں نہیں ہمارے سائنسدانوں کے ذہنوں میں ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کو
بیروت : حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے عرب اور اسلامی ممالک سے کہاہے کہ وہ غزہ کے مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو
نیویارک : سلامتی کونسل میں تنازعات کے پرامن حل سے متعلق پاکستان کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ پاکستانی نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت
جنیوا : اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی نسل ختم کرنے کیلئے صیہونی حکومت خواتین اور بچیوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنا رہی ہے۔ خواتین اور بچیوں پر تشدد کے بارے میں
غزہ : صیہونی فوج نے غزہ میں درندگی کا مظاہرہ جاری رکھتے ہوئے چوبیس گھنٹوں میں امداد کے متلاشی اکتیس افراد سمیت اکیاسی فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی کردئے۔ شہدا اور زخمیوں میں بڑی تعداد