پہلے امریکا اپنے ایٹمی ہتھیار کم کرے، چین کا تخفیف اسلحہ مذاکرات میں شمولیت سے انکار
بیجنگ : چین نے روس اور امریکا کے ساتھ جوہری ہتھیاروں میں کمی کے مذاکرات میں شامل ہونے سے انکار کردیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ سہ فریقی ایٹمی


































