پاکستان کو کوئی سیکیورٹی تھریٹ نہیں، نیوزی لینڈ کے دورہ کو سازش کے تحت منسوخ کیاگیا، وزیر داخلہ
اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے دورے کو ایک سازش کے تحت ختم کیا گیا، نیوزی لینڈ ٹیم کے لیے کمانڈوز سمیت بھرپور سیکیورٹی تھی، نیوزی لینڈ


































