شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی محنت کا ثمر آج آئی ایس او کی صورت میں موجود ہے، علامہ ناصر عباس جعفری
مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کے زیر اہتمام سفیر انقلاب، بانی آئی ایس او پاکستان ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کی برسی کی مناسبت سے موسسہ شہید عاف الحسینی میں سیمینار کا انعقاد کیا


































