پاکستان میں یکم محرم کل بروز اتوار اور یوم عاشور 9 اگست بروز منگل کو ہوگا
اسلام آباد: ملک بھر میں نئے سال کاچاند نظرنہیں آیا یکم محرم الحرام اتوار اور عاشورا 9 اگست بروز منگل کو ہوگا۔محرم الحرام 1444 کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ


































