اسرائیل نے ہسپتال پر حملہ کر کے تمام بین الاقوامی اور اخلاقی اصولوں کو پامال کیا، صدر و نگراں وزیراعظم
اسلام آباد: صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے غزہ میں ہسپتال پر وحشیانہ اسرائیلی فضائی حملے اور اس میں خواتین اور بچوں سمیت سینکڑوں افراد کے شہید ہونے پر اظہارِ مذمت کیا ہے۔ صدر مملکت


































