پاکستان افغان مہاجرین کے نہیں، غیر قانونی مہاجرین کے خلاف ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان افغان مہاجرین کے خلاف نہیں بلکہ غیر قانونی مہاجرین کے خلاف ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ممتاز زہرہ بلوچ نے


































