لگتا ہے حکام بھارت میں غیر مسلموں کے ساتھ سلوک کو کاپی کرنا چاہتے ہیں؟ چیف جسٹس کے سخت ریمارکس
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں مبینہ توہین مذہب کے الزامات کے بعد متعدد گرجا گھروں میں توڑ پھوڑ کے واقعات سے متعلق پنجاب حکومت کی رپورٹ مسترد


































