لاہور : مجلس وحدت مسلمین نے پہلی بار قومی اسمبلی کی ایک نشست جیت لی۔ این اے 37 کرم سے حمید حسین اٹھاون ہزار 630 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ پیپلز پارٹی کے ساجد حسین
کراچی : ملک بھر میں عوام نے تکفیریوں کو مسترد کردیا جنہوں نے راہ حق پارٹی کے نام سے الیکشن میں حصہ لیا تھا۔ انہیں ایک بھی نشست نہ مل سکی۔ جھنگ سے احمد لدھیانوی۔
اسلام آباد: عام انتخابات میں تمام تر رکاوٹوں، مشکلات اور جبر کے باجود تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے بڑی تعداد میں کامیابی حاصل کرلی۔ سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدواروں نے سو
کراچی: الیکشن میں کئی بڑے نام شکست سے دوچار ہوگئے۔ سب سے بڑا اپ سیٹ ڈی آئی خان میں ہوا جہاں پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمان کو تیس
لاہور: عام انتخابات 2024ء کیلئے پولنگ ختم ہونے کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے مطابق اس بار بڑے بڑے برج الٹ گئے، آزاد امیدواروں نے نامور
کراچی: حکومت کی یقین دہانیوں کے باوجود پولنگ شروع ہونے سے پہلے ہی ملک بھر میں موبائل فون سروس معطل ہوگئی۔ موبائل فون بند ہونے سے ایس ایم ایس سروس ۔آٹھ تین صفر صفر۔ تک
اسلام آباد: 8 فروری کو ہونیوالے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مردوں کیلئے 25 ہزار 320،
کوئٹہ: بلوچستان میں دو دھماکوں میں بائیس افراد جاں بحق اور پینتالیس زخمی ہوگئے۔ پشین میں آزاد امیدوار جبکہ قلعہ سیف اللہ میں جے یو آئی کے انتخابی دفتر کو نشانہ بنایا گیا۔ کئی زخمیوں
کراچی: پاکستان میں عام انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ آٹھ فروری کو ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستان بھر میں بیلٹ پیپرز اور دیگر انتخابی سامان
لاہور: مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان اپنے