اسلام آباد کے تینوں لیگی امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیگی امیدواروں طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور راجہ خرم نواز کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل کر دیے۔ ہائیکورٹ نے اسلام آباد کے حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف


































