رام اللہ : اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں اپنی جارحیت کو توسیع دیتے ہوئے 23 برس بعد اپنے ٹینک جنین میں داخل کردئے ہیں۔ اسرائیلی فوج ایک ماہ سے زائد عرصے سے جنین، طولکرم،
غزہ : حماس نے چھ سو بیس فلسطینی قیدیوں کی رہائی تک جنگ بندی مذاکرات معطل کردئے۔ حماس کے سینئر رہنما محمود مرداوی نے کہا ہے کہ ہفتے کو چھ اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے رہا
بیروت : حزب اللّٰہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ مزاحمت ختم نہیں ہوئی، حزب اللّٰہ اب بھی مضبوط ہے۔ حزب اللّٰہ کے سابق سربراہ سید حسن نصر اللّٰہ کی نماز جنازہ
ڈھاکا : بنگلہ دیش نے پاکستان کے ساتھ پچاس سال بعد براہ راست تجارت بحال کردی۔ بنگلہ دیش کی وزارت خوراک نے تجارت کی بحالی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے ماہ پاکستان
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان کے لئے امداد کو انخلا کے وقت رہ جانیوالے فوجی سازوسامان کی واپسی سے مشروط کردیا۔ ٹرمپ نے بتایا کہ امریکہ افغانستان کو سالانہ ڈھائی ارب ڈالر
بیروت: ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہید سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تشییع کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے جو جنازے میں پڑھ
بیروت: سید مقاومت شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کو بیروت میں لاکھوں افراد کی موجودگی میں تشیع کے بعد دفن کیا گیا۔ حزب اللہ کے سابق سیکریٹری جنرل اور
غزہ : حماس کے رہنما باسم نعیم نے کہا ہے کہ قیدیوں کی رہائی مؤخر کرنا جنگ بندی معاہدے کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ باسم نعیم نے کہا ہے کہ نیتن یاہو معاہدہ سبوتاژ
بیروت : ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی بیروت پہنچ گئے۔ انہوں نےکہاہےکہ میں ایران کی حکومت اور عوام کی طرف سے آج بیروت میں دو اسلامی مزاحمتی ہیروز کے جنازے میں شریک ہوں۔ آج دنیا پر
رام اللہ : حقوق انسانی گروپ نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی میں تاخیر کو دہشت گردی اور بدسلوکی قرار دیا۔فلسطینی قیدیوں کی سوسائٹی نے ایک بیان میں کہا ہےکہ اسرائیل نے