رام اللہ : فلسطینی انتظامیہ نے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی اور مسجد ابراہیمی کی خلاف ورزیوں کے سخت نتائج سے خبردار کیا ہے۔ فلسطینی وزارت برائے امور خارجہ اور تارکین وطن نے ماہ
واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کی ہٹ دھرمی برقرار، عالمی مخالفت کے باوجود غزہ کو ریزورٹ بنانے پر تل گئے۔ مجوزہ ٹرمپ غزہ بیچ ریزورٹ کی ویڈیو بھی جاری کردی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایلچی
نیویارک : اقوام متحدہ نے کہاہے کہ پندرہ ماہ سے بنیادی انسانی ضروریات سے محروم غزہ کیلئے بہت زیادہ کام کرنا ہوگا۔ مشرق وسطی کی صورتحال سے متعلق سلامتی کونسل کی بریفنگ میں اقوام متحدہ
غزہ : حماس اور اسرائیل نے چھ سو بیس فلسطینیوں کی رہائی کا تنازعہ حل کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ حماس کے وفد نے سینئر عہدیدار خلیل الحیا کی سربراہی میں قاہرہ میں مصری عہدیداروں
ریاض : سعودی عرب نے فلسطین اور دیگر عرب مقبوضہ علاقوں میں انسانی حقوق کی صورتحال پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں
جنوبی لبنان میں صیہونی جارحیت کے نتیجے میں دو شہری شہید ہو گئے۔ لبنان کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق دشمن کے ڈرون نے مشرقی لبنان کے پہاڑی سلسلے کے مضافات میں حملہ کیا جس
تل ابیب : اسرائیل نے دوران ماہ رمضان مسجد اقصیٰ پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسرائیلی نشریاتی ادارے چینل 12 کے مطابق وزارت دفاع نے انٹیلی جنس ایجنسی شن بیٹ۔ پولیس فورس،
تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جوہری پروگرام کے بارے میں ایران کا موقف واضح ہے اور ہم دباؤ اور دھمکیوں کے تحت مذاکرات نہیں کریں گے۔ روسی ہم منصب
بغداد : عراق کے وزیر دفاع سبط العباسی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ایک نیا سکیورٹی معاہدہ زیر غور ہے۔ امریکا نے عراقی فوج کو جدید ہتھیاروں سے مسلح کرنے کے سلسلے میں
غزہ : عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں طبی راہداریوں کو توسیع نہ دی گئی تو خطرناک نتائج برآمد ہونگے۔ عالمی ادارہ صحت کے نمائندے رِک پیپرکورن نے غزہ میں ویڈیو