امریکا کیساتھ مذاکرات سے پُرامید ہیں نہ مایوس، لیکن اپنی صلاحیتوں کے بارے میں بہت پُرامید ہیں، ولی امر مسلمین
تہران: ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا سے بلواسطہ مذاکرات سے متعلق بہت زیادہ پرامید ہیں اور نہ ہی حد سے زیادہ مایوسی کا شکار۔ انہوں نے خبردار کیا


































