دوحہ : حماس اور اسلامی جہاد کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ کسی بھی بات چیت کا نتیجہ جنگ کے مکمل خاتمے اور مکمل اسرائیلی انخلا کی صورت نکلنا چاہئے۔ حماس کے بیان کے
سیراکوس: اٹلی کے شہر سیراکوس سے فلسطینیوں کی حمایت میں ایک اور امدادی کشتی "ہندالہ" غزہ کے لیے روانہ ہو گئی۔ کشتی میں تقریباً 15 بین الاقوامی کارکن سوار ہیں جو انسانی ہمدردی کے تحت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا یوکرین کو پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹمز فراہم کرے گا، تاکہ روسی حملوں سے بچاؤ کے لیے اسے ضروری دفاعی سہولتیں میسر آسکیں۔ میری لینڈ میں
دمشق: جنوبی شام کے شہر سویدا میں بدو سنی قبائل اور دروز جنگجوؤں کے درمیان تشدد میں تیس افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ دروز قبیلے اور جنگجوؤں کے درمیان اب تک
غزہ: صیہونی فوج کے غزہ سٹی میں مارکیٹ پر حملے میں شہدا کی تعداد بائیس ہوگئی۔ صیہونی فوج نے چوبیس گھنٹوں میں فضائی اور زمینی کارروائیوں میں پچانوے فلسطینی شہید کردئے۔ صیہونی فوج نے غزہ
جنیوا : اقوام متحدہ کی ایجنسیوں نے کہا ہے کہ غزہ میں ایندھن کی قلت نازک سطح پر پہنچ گئی ہے جس سے انسانی بحران کھڑا ہونے کا خدشہ ہے۔ اقوام متحدہ کی ایجنسی اوچا۔
غزہ: حماس نے صیہونی آبادکاروں کے حملے روکنے کیلئے فلسطینیوں سے اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کردی۔ حماس نے رام اللہ کے قریب آباد کاروں کے مہلک حملوں کے جواب میں مغربی کنارے میں فلسطینیوں
لندن : برطانیہ کے ساٹھ لیبر ارکان پارلیمنٹ نے حکومت سے فلسطینی ریاست کو فوری تسلیم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ لیبر پارٹی کے ارکان نے فارن سیکریٹری ڈیوڈ لیمی کو خط لکھ کر فلسطینیوں کی
دوحہ : حماس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کے ساتھ غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات تعطل کا شکار ہوگئے ہیں۔ امریکی نیٹ ورک سی این این سے گفتگو میں
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہاہے کہ ایران ایسا کوئی معاہدہ قبول نہیں کرے گا جس میں یورینیم افزودگی کا حق تسلیم نہ کیا گیا ہو۔ تہران میں سفارت کاروں سے گفتگو میں