مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
قابض بھارتی افواج نے دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری


































