کشمیر کے معاملے پرپاک بھارت کشیدگی کا خطرہ موجود ہے ، امریکی انٹیلی جنس
مودی پاکستان پر اشتعال انگیزی کا الزام لگا کر طاقت کا استعمال کرسکتے ہیںواشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم پاکستان پر اشتعال انگیزی کا جھوٹا الزام لگا


































