امریکا نے افغانستان کا اہم قندھار بیس خالی کردیا
تمام سہولیات افغان فورسز کے حوالےکابل(نیوز ڈیسک) امریکا نے افغانستان کی اہم قندھار بیس کو خالی کردیا، امریکی فوج کے دوسرے بڑے فوجی اڈے کی افغان حکام کو باضابطہ منتقلی عید کے بعد متوقع ہے
تمام سہولیات افغان فورسز کے حوالےکابل(نیوز ڈیسک) امریکا نے افغانستان کی اہم قندھار بیس کو خالی کردیا، امریکی فوج کے دوسرے بڑے فوجی اڈے کی افغان حکام کو باضابطہ منتقلی عید کے بعد متوقع ہے
جنگ بندی ختم ہوتے ہی طالبان کے ہلمند اور ہرات میں بڑے حملے، افغان فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپیں ، 21 طالبان جنگجو ہلاک اور درجنوں زخمیکابل میں مسجد کے اندر بم دھماکا، 12
بھارت کی 28 میں سے 10 ریاستوں میں تبدیلی مذہب پر پابندیاں ،وائرس پھیلانے کا الزام مسلمانوں پر، گائے کاٹنے پر 1700 سے زائدمقدماتچینی حکومت نے سنکیانگ کو ایک کھلی ہوئی جیل میں تبدیل کردیا
تہران(نیوز ڈیسک) شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے کہا ہے کہ فلسطین ساری دنیا کے مسلمانوں کا اہم ترین مسئلہ ہے، اگر مذاکرات کے ذریعے ممکن ہوتا تو اب تک فلسطین آزاد ہوچکا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے 14 مئی کو ملک بھر میں یوم فلسطین منانے کا اعلان کردیا،پریس کانفرنس کے دوران طاہر اشرفی نے
تمام فلسطینی علاقوں کی آزادی عالم اسلام کا بنیادی مسئلہ ہے، محمود الزہارغزہ (نیوز ڈیسک) حماس کے ایک رکن محمود الزہار کا کہنا ہے کہ عالمی یوم القدس، باطل کے خلاف حق کی جنگ کا
فوجیوں اور مظاہرین میں جھڑپیں، 22فلسطینی زخمی ،کئی گرفتاررام اللہ (نیوز ڈیسک) غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف غرب الاردن کے علاقے کفر قدوم کے عوام نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین پر صہیونی
غرب الاردن میں فائرنگ کر کے بزرگ فلسطینی خاتون کوشہیدکردیاغرب الاردن (نیوز ڈیسک) صہیونی فوجیوں نے غرب الاردن میں فائرنگ کر کے ایک بزرگ فلسطینی خاتون کوشہید کردیا،غاصب صہیونی فوجیوں نے دعوی کیا ہے کہ
بیت حانون میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے،رام اللہ میں بھی احتجاجغزہ (نیوز ڈیسک) فلسطین میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ، بیت حانون میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکلے
انقرہ (نیوز ڈیسک) ترکی میں ابوبکرالبغدادی کے مشیر باسم کو گرفتارکرلیا گیا، باسم افغانستان کا شہری ہے اور اسے استنبول شہر سے گرفتار کیا گیا، متعدد نام تبدیل کرنے والے باسم کو دہشت گرد گروہ