جب تک اسلامی انقلاب کا چراغ روشن ہے، دنیا بھر کے شیعہ مضبوط و سربلند رہیں گے، آیت اللہ سیستانی
خصوصی رپورٹ: جنگِ رمضان کے معزز شہداء کے اہلِ خانہ کی تعظیم و تکریم کے لیے دفترِ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی میزبانی میں تہران میں تقریب منعقد ہوئی، جس میں شہید فاؤنڈیشن کے


































