اسلامی نظریاتی کونسل کسی کو گستاخ قرار دینے کی مجاز نہیں، علامہ حسنین عباس گردیزی
لاہور: مجلس علما مکتبِ اہلبیت پاکستان کے صدر علامہ سید حسنین عباس گردیزی نے کہا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کسی بھی فرد یا گروہ پر گستاخی کا فتویٰ جاری کرنے کی مجاز نہیں رکھتی۔


































