اسرائیلی حملے جنگ بندی کی صریح خلاف ورزی ہیں، او آئی سی
جدہ : اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے اور ان حملوں کو جنگ بندی کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم
غزہ : صیہونی فوج نے مسلسل دوسرے دن بھی غزہ پر حملے کئے ہیں۔ تازہ حملے میں دو افراد کی شہادت کے بعد شہدا کی مجموعی تعداد باون بچوں سمیت ایک سو بیس تک جاپہنچی۔