قافلہ سالاروں کے وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات، زائرین کے مسائل پر تبادلہ خیال
اسلام آباد : رکن قومی اسمبلی اور چیئرمین اسٹینڈگ کمیٹی انڈسٹری اینڈ پروڈکشن ساجد حسین طوری کی زیر قیادت کاروان سالاروں کے نمائندہ وفد نے اسلام آباد میں ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی سے


































