بھارت کی انتہا پسند حکومت کا مسلم طلبا پر ایک اور وار، گجرات میں بھگوت گیتا نصاب میں شامل
احمدآباد: بھارت میں مسلم طلبا کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، ریاست گجرات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے چھٹی تا بارہویں جماعتوں کے نصاب میں ہندوؤں کی مقدس کتاب ’بھگوت گیتا‘ کو پڑھنا


































