سوئیڈن میں قرآن جلانے کے اعلان پر ہنگامے پھوٹ پڑے، جھڑپوں میں کئی افراد زخمی
اسٹاک ہوم : یورپی ملک سوئیڈن میں قرآن جلانے کے اعلان پر ہنگامے پھوٹ پڑے۔ مسلمانوں اور انتہا پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں کئی افراد زخمی ہوگئے جس میں 19 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔


































