کابل: عبدالعلی مزاری شہید کی برسی کے اجتماع پر داعش کا حملہ، 32افراد شہید،کئی زخمی
عبدالعلی مزاری شہید کی برسی کے اجتماع پر دہشت گردانہ حملہ، نزدیک واقع زیر تعمیر عمارت سے فائرنگ کی گئی، فورسز نے دونوں دہشت گروں کو ٹھکانے لگادیا عبداللہ عبداللہ، کریم خلیلی اور سابق صدر


































