رام اللہ : فلسطینی نائب وزیر خارجہ احمد الا دیق نے اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر 5 نکاتی پابندیوں کے فیصلے کو سامراجی نسل پرستی سے تعبیر کیا ہے۔ فلسطینی نائب وزیر خارجہ نے
بیجنگ : چین نے تین سال بعد سفری پابندیاں ختم کردیں، جس سے کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات نے سر اٹھالیا۔ چین میں آج سے اندرون ملک مسافروں کے لیے قرنطینہ کی شرط ختم ہوگئی۔
تہران : ایران میں بیرونی حمایت یافتہ فسادات اور پر تشدد مظاہروں کے دوران سیکیورٹی اہلکار کے دو قاتلوں کو پھانسی دیدی گئی، ایرانی عدلیہ نے 22 سالہ محمد مہدی کرامی اور 20 سالہ محمد
نیویارک : امریکا میں گن کلچر نے پورے معاشرے کو جکڑ لیا ہے۔ چھوٹے بچے بھی اس سے محفوظ نہیں رہے۔ ریاست ورجینیا کے شہر نیوپورٹ کے ایلیمنٹری اسکول میں 6 سالہ طالب علم کی
کابل: افغان طالبان نے پچیس افغانوں کو مارنے کے اعتراف پر شہزادہ ہیری کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور ان کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ طالبان رہنما انس حقانی نے ٹوئٹ کیا
کیف : یوکرین کے خلاف جنگ میں روس کی اعلان کردہ چھتیس گھنٹے کی جنگ بندی نافذ ہوگئی ہے۔روسی صدر پیوٹن نے آرتھوڈوکس کرسمس کے موقع پر گذشتہ روز یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کیا
یروشلم : صیہونی حکومت نے برسوں سے محصور غزہ کے اطراف ایک اور دیوار کی تعمیر شروع کردی ہے۔ صیہونی وزارت دفاع نے کہا کہ دیوار کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
لاہور: مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس کی قیادت میں وفد کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورتحال، دونوں جماعتوں کے درمیان اشتراک اور باہمی
واشنگٹن: کیپٹل ہل پر حملے میں ہلاک پولیس اہلکار کے اہل خانہ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔ 42 سالہ پولیس اہلکار برائن سِکنِک کے خاندان نے واشنگٹن کی ضلعی عدالت
کراچی : کراچی سے اغوا کی گئی دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کی جدوجہد اور طویل قانونی لڑائی رنگ لے آئی اور بیٹی انہیں واپس مل گئی۔ سندھ ہائی کورٹ نے کراچی سے لاہور