فرانسیسی جریدے کی گستاخی کے خلاف ایرانی عوام سراپا احتجاج
تہران: توہین رسالت کیلئے مشہور فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو میں رہبر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای کے توہین آمیز خاکوں کیخلاف ایرانی عوام سراپا احتجاج بن گئے۔ تہران، قم،اصفہان، شیراز سمیت پورے ملک میں نماز


































