پاراچنار میں چیک پوسٹوں کی بھرمار کے باوجود قاتلوں کا باآسانی فرار کئی سوالات کو جنم دیتا ہے، علامہ ناصر عباس
اسلام آباد: چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں پاراچنار میں امتحانات کی ڈیوٹی پر مامور اساتذہ کے قتل کی شدید مذمت کی ہے،


































