مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزی، امریکی کمیشن کا ہندوستان کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ
واشنگٹن : امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے مسلسل چوتھے سال ہندوستان کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ کردیا ۔ امریکی کمیشن کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کے دور میں اقلیتوں کے


































