ژوب: پاکستان کے صوبے بلوچستان میں دہشت گردوں کے چھاؤنی پر حملے اور جھڑپوں میں بارہ فوجی شہید ہوگئے۔ بلوچستان کے علاقے ژوب میں گذشتہ روز دہشت گردوں نے فوجی چھاؤنی پر دھاوا بول دیا۔
جنیوا : اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے سویڈن واقعہ کیخلاف پاکستان کی قرارداد منظور کرلی۔ قرارداد کے حق میں 28 ممالک نے ووٹ دیا، 12 نے مخالفت کی اور سات ممالک نے ووٹ
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان سے کبھی بھی امریکا یا چین میں سے کسی ایک کے انتخاب کیلئے نہیں کہا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہاکہ پاکستان اور آئی ایم
پاراچنار : کرم ضلع کے علاقے پاراچنار میں پانچویں روز بھی شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہا۔ گذشتہ رات تری مینگل، پیواڑ، بوشہرہ اور پاڑہ چمکنی میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ
جنیوا: مسلم ممالک نے قرآن کی کھلے عام اور سوچی سمجھی سازش کے تحت بے حرمتی کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے
کراچی: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے پاراچنار میں بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی لشکر کشی کے خلاف نمائش چورنگی تا گورنر ہاؤس سندھ احتجاجی ماتمی ریلی نکالی گی، ریلی میں
کابل: طالبان حکومت نے سویڈن میں توہین قرآن کے خلاف افغانستان میں سویڈن کی تمام سرگرمیاں معطل کردیں۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے سویڈن کی افغانستان
دہلی : ہندوستانی سپریم کورٹ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف درخواستوں پر دو اگست سے روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرے گی۔ ہندوستانی چیف جسٹس یشونت چندراچوڑ کی سربراہی میں پانچ
جنیوا : اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینی سرزمین کو کھلی جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔ جہاں 8 لاکھ فلسطینی 1967 سے قید ہیں۔ فلسطین میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام
ریاض : خلیج تعاون کونسل اور روس نے سوڈانی فریقوں کے درمیان امن مذاکرات کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں خلیج تعاون کونسل اور روس کا مشترکہ وزارتی اجلاس ہوا۔